خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، ری پولنگ میں جے یو آئی نے چیئرمین کی پہلی نشست جیت لی

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، ری پولنگ میں جے یو آئی نے چیئرمین کی پہلی نشست ...
خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، ری پولنگ میں جے یو آئی نے چیئرمین کی پہلی نشست جیت لی
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے  بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے چیئرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ضلع کوہاٹ کی نیبر ہڈ کونسل تپی کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہاں سے جے یو آئی کے امیدوارملک ذاکراللہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔