پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ 

"جیو نیوز "کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے,لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 6پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 11روپے15پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔