منڈی بہاؤالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پروزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس

منڈی بہاؤالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پروزیر اعلیٰ ...
 منڈی بہاؤالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پروزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منڈی بہاؤالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔