وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے قلات کے علاقے شاہ مردان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سیکیورٹی فورسز کو 6 خوارجیوں کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہےاور زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔