Daily Pakistan

Get Alerts

زینب وحید نیشنل یوتھ کونسل کی ممبر ہیں جو وزیراعظم کے ویژن کی عکاس ہے۔  امریکا کے”کارلٹن“ کالج کی اسکالرشپ ہولڈر طالبہ ہیں۔ یونیسف یوتھ فورسائیٹ فلوشپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ کلائمٹ ایکٹوسٹ اور جرنلسٹ ہیں۔ مصنفہ، سوشل میڈیا کونٹینٹ کریئٹر اور مقررہ ہیں۔ پاکستان میں اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان نے مشترکہ طور پر انہیں "کلائمٹ ہیرو"کے اعزاز سے نوازا ہے۔  یونیورسٹی آف ٹورنٹو، یورپ کے معتبر میگزین”جرنل آف سٹی کلائمٹ پالیسی اینڈ اکانومی”، اور نوبل پرائز ونر ملالہ یوسف زئی کے عالمی شہرت یافتہ میگزین “اسمبلی” میں مضامین چھپ چکے ہیں۔ پاکستان کے قومی اخبارات میں بلاگز لکھتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے تحت امریکا اور اٹلی میں یوتھ فار کلائمٹ چینج انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ارجنٹائن میں میں انٹرنینشل سی فورٹی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل سول سوسائٹی کے تحت کانفرنس میں بطور پینلسٹ شامل ہیں۔ مضمون نویسی کے متعدد بین الاقوامی مقابلے بھی جیت چکی ہیں۔ نیدرلینڈز کے سرکاری ٹی وی نے زینب وحید کو پاکستان کی گریٹا تھنبرگ قراردیا ہے۔

نوجوان، جدتوں کے پاسبان

کوپ 29 اور شہباز شریف کا موثر مقدمہ

کوپ 29، ہم نے  مانا  کہ  تغافل  نہ کرو  گے  لیکن. . .

کاپ 29: وعدوں پہ کہاں تک فریب کھائیں

26ویں آئینی ترمیم، کلائمٹ چینج، اسموگ ڈپلومیسی، فکر مند عدلیہ

امریکی الیکشن،   ٹرمپ اور ہیرس کی زبان بندی ؟

امت مسلمہ، او آئی سی کانفرنس، اور جدید چیلنجز 

گرین پاکستان کیلئے ماحولیاتی آلودگی سے آزاد طرز زندگی 

افواج پاکستان ، بلوچستان کی ترقی کی ضامن 

خواب سے تعبیر تک ، پاک فوج قبائلی عوام کے شانہ بشانہ 

 سوشل میڈیا ایپس بمقابلہ کاغذ و قلم کا امتزاج 

روزانہ 1200 نوجوان سموکنگ کا شکار ، ایک   لمحہ فکریہ 

مملکت سعودیہ ، اُمت کیلئے لازوال خدمات 

COP26 ,  امیروں کی شام۔۔۔غریبوں کے نام 

کرکٹ کا سیمی فائنل ، COP26 کا فائنل ۔۔۔۔

سعودی عرب میں "نیا عہد سبز"

سرزمین مقدس سے بڑی خوشخبری۔۔۔۔

جشن آمد رسولﷺ کی مسرت اور جدید چیلنجز

لاہور سے میلان... گرمی سے سردی کا سفر

ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج، برطانیہ اور اٹلی کی قابل تعریف کوششیں

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی  ، ہائبرڈ  وار شروع نہ کرنے کا نقصان

درختوں کا نوحہ اور ابنِ آدم۔۔۔۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا تاریخی ویژن "گرین سعودی عرب " 

ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج ، ملکہ برطانیہ اور  غریب ملک

ہم سا وحشی کوئی جنگل  کے درندوں میں نہیں ۔۔۔

بچیوں کی پکار سنو

ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج ..... شاباش پاکستان

سنو دنیا ، ہمیں  گولڈ میڈل کی ضرورت نہیں ۔۔۔

نقل دراصل قوموں کی بربادی ۔۔۔

 ابھی ترے امتحان اور بھی ہیں 

میرے آنسوؤں کے ذمہ دار تم  ہو ۔۔۔

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں
History

Close |

Clear History