مکران کوسٹل ہائی وے پرکوچ کھائی میں گر گئی، 15 مسافرزخمی ہوگئے

مکران کوسٹل ہائی وے پرکوچ کھائی میں گر گئی، 15 مسافرزخمی ہوگئے
مکران کوسٹل ہائی وے پرکوچ کھائی میں گر گئی، 15 مسافرزخمی ہوگئے

  

لسبیلہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے 15سے زائدمسافرزخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر گزی ٹاپ کے مقام پر گوادر سے کراچی جانےوالی تیز رفتار مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گرگئی،حادثے میں 15سے زائدمسافرزخمی ہوگئے ہیں ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

مزید : لسبیلہ