نشتر ہسپتال میں فارمیسی پرعرصہ دراز سے تعیناتی اور کرپشن کی شکایات پر ڈسپنسر کا بہاولپور تبادلہ
ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے نشتر ہسپتال کی مین فارمیسی میں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
عرصہ دراز سے ایک ہی سیٹ پرتعینات اور کرپشن کی شکایت پر ڈسپنسر محمدریاض کاتبادلہ بہاول پور کردیا ہے اور احکامات ملتے ہی مذکورہ ہسپتال کاانتظامیہ نے ڈسپنسر محمدریاض کوجائے تعیناتی پر حاضری کرنے کیلئے فوری طور پر ریلیو کردیا ہے۔