پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں پی ٹی آئی جمعے کو یوم تشکر منائے گی:نعیم الحق

پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں پی ٹی آئی جمعے کو یوم تشکر منائے ...
پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں پی ٹی آئی جمعے کو یوم تشکر منائے گی:نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں پی ٹی آئی جمعے کو یوم تشکر منائے گی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنادیا،ایل کے ایڈوانی سمیت بی جے پی رہنماؤں کیخلاف مجرمانہ الزامات کو بحال کردیاگیا

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی بھی تجویز ہے اور آج عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس بارے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔

مزید :

قومی -