علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے 

علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے 
علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بھکر کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور کو پیش کیاگیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے ،فیصلہ سینئر سول جج نے سنایا۔