نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار

نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار
نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار

  

لیہ (صباح نیوز) لیہ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لیہ میں پولیس نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر احمد یار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سب انسپکٹر احمد یار کے خلاف زیادتی کا مقدمہ د رج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لیّہ -