لکی مروت میں مخالف گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد گولیاں لگنے سے لہولہان، 2 دم توڑ گئے

لکی مروت میں مخالف گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد گولیاں لگنے سے لہولہان، 2 دم توڑ ...
لکی مروت میں مخالف گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد گولیاں لگنے سے لہولہان، 2 دم توڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لکی مروت کے قریب احمد خیل میں مخالف گروپوں میں فائرنگ کے نیتجے میں 4 افراد گولیاں لگنے سے لہولہان ہو گئے جن میں سے 2 دم توڑ گئے۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق لکی مروت کے قریب پیش آنے والے واقعے میں دونوں گروپوں کے افراد تلخ کلامی کے بعد بندوقیں نکال لائے، زبان کی بجائے گولیاں چلیں تو 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ 2 افراد  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  دم توڑ گئے جبکہ دیگر 2 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔