شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں، عزیقہ ڈینیل

  شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں، عزیقہ ڈینیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)  اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے اپنی شادی کے لیے ترجیحات کے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ  شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں ہیں۔عزیقہ نے  کہا کہ  جہاں تک پیسے کا تعلق ہے تو یہ اکیلے یا دونوں مل کر بھی کما سکتے ہیں اور میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

ج کی بہت خوشی محسوس ہوتی ہے میں مستقبل میں بھی عمدہ کام کا سلسلہ جاری رکھوں گی اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اس وقت بھی کئی پراجیکٹس میں کام کررہی ہوں اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں محنت سے کام کروں اور شائقین کے دل جیتوں آج میں جس مقا م پر بھی ہوں اس میں پرستاروں کا بہت اہم کردار ہے ان کی محبت میں کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔

مزید :

کلچر -