رائیونڈ میں 10ہزار سے زائد سیکیورٹی فورس تعینات کرنے کا فیصلہ
لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )تحر یک انصا ف کے سر برا ہ عمرا ن خا ن کے را ئے ونڈ میں احتجا جی جلسے کے بعد پنجا ب پو لیس کے سر برا ہ نے ہنگا می اجلا س طلب کیا جس میں سی سی پی او لا ہور کیپٹن (ر) امین وینس سمیت لا ہور پو لیس کے د یگر افسرا ن نے شر کت کی ہے ۔ا جلا س میں احتجا جی جلسے سے قبل علاقہ میں ہنگا می بنیا دوں پر سیکورٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کر نے کا فیصلہ طے پا یا ہے ۔ اجلا س میں یہ بھی طے پا یا ہے کہ کسی کو قانو ن ہا تھ میں لینے کی اجا زت نہیں ہو گی۔ا جلا س میں 10ہزا ر سے زائد سیکورٹی فورس کو رائیونڈ میں تعینا ت کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تا ہم ضرورت پڑ ھنے پرا س فورس میں مز ید اضا فہ اور کمی بھی کی جا سکتی ہے ۔ اجلا س میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکومت کی اجازت کے بغیر کسی کو سڑ کیں بلا ک کر نے کی جا زت نہیں دی جا سکتی ۔ جلسے جلو س کی صورت میں تحریک انصا ف کو قانو ن کے مطا بق اجا زت حا صل کر نا ہوگی ۔ اور یہ ا جا زت نا مہ باقاعد ہ سیکورٹی ڈویژن کو بھجوانا ہو گا ۔ اجلا س میں کہا گیا ہے کہ رائے ونڈ میں وزیرا عظم اور وزیر علی ٰ پنجا ب کی رہائش گاہیں موجود ہیں اور ان کی حفاظت ہم پر لا زم ہے اس لئے کسی کو بھی اس علاقہ میں گھسنے کی اجا زت نہیں ہوگی ۔