ہنگو ،دوآبہ پولیس کی کاروائی،کار لفٹر سمیت 8ملزمان گرفتار

ہنگو ،دوآبہ پولیس کی کاروائی،کار لفٹر سمیت 8ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو(بیورورپورٹ)دوآبہ پولیس کی کاروائی۔کار لفٹر سمیت 8ملزمان گرفتار۔چوری شدہ گاڑی اوراسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق دوآبہ پولیس نے بتایا کہ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر دوآبہ میں مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے ایک کار لفٹر سمیت 8ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔ملزمان سے ایک چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ دوآبہ میں مقدمات درج کر لئے ۔