اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کارو باری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 55پیسے ہو گئی ہے .

اڑی حملہ :بھارتی فوج نے حملہ آوروں کے خون کے نمونے حاصل کر لیے ، امریکا بھجوائے جائیں گے : بھارتی میڈیا
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے جبکہ قیمت فروخت 105روپے 55پیسے ہو گئی ۔دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اپنی سطح پر برقرار ہے اور اس کی قیمت خرید 104روپے 20پیسے اور قیمت فروخت 104روپے 40پیسے ہو گئی ۔
دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کے لیے جدول ملاحظہ کریں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -