100گرام کی روٹی 7روپے میں فروخت کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں،واحد کاشمیری

100گرام کی روٹی 7روپے میں فروخت کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں،واحد کاشمیری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں سرد ی کے ساتھ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ہوٹل مالکان کے کاروبار بھی ختم ہوتے جارہے ہیں کھانے پکانے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس لئے ہم وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 100گرام کی روٹی 7روپے میں فروخت کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں