وزیر اعلی پنجاب کاکشمیر شوگر مل میں حادثہ کی تحقیقات کا حکم

وزیر اعلی پنجاب کاکشمیر شوگر مل میں حادثہ کی تحقیقات کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شورکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے شورکوٹ میں کشمیر شوگر مل میں ہونے والے حادثہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں کمشنر فیصل آباد نسیم نواز ‘آر پی او فیصل آباد احسان طفیل ‘ ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ ‘ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعود سندھو شامل ہیں یہ کمیٹی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائے گی اس رپورٹ کی روشنی میں ذمہ دار افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -