امریکی افواج کے انخلاءکے بعد پاک، افغان سرحد پرصورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار ہے: خواجہ آصف

امریکی افواج کے انخلاءکے بعد پاک، افغان سرحد پرصورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج ...
امریکی افواج کے انخلاءکے بعد پاک، افغان سرحد پرصورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار ہے: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے انخلاءکے بعد پاک افغان سرحد پر صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں خواجہ آصف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات ہیں جبکہ گشت اور فضائی نگرانی میں اضافہ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سرحد پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو بہتر بنایا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیکیورٹی معاملات یقینی بناتے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -