پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری،آج سماعت ہوگی

      پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری،آج سماعت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی  انٹر پارٹی کیس کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری  کردی ہے  اورالیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پرسماعت آج منگل کی صبح دس بجے کرے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری  کئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ 

 انٹرا پارٹی

مزید :

صفحہ اول -