بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹگرام(ڈیلی پاکستان آن لائن)بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لفٹ میں 7بچوں سمیت 8افراد موجود ہیں،پھنسے والوں میں ابرار، عبدالغنی ،عرفان ،عمر عزیز، گلفراز حاکم داد، اسامہ شریف شامل ہیں، لفٹ میں رضوان ،عبدالقیوم، عطا اللہ، نیاز محمد، شیرنواز بھی لفٹ میں پھنسے ہیں۔