سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20 نشستوں پر پیپلز پارٹی کی اراکین منتخب ہوئیں۔ ایم کیو ایم کی 6 اراکین کو مخصوص ملی ہیں، سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست پر جی ڈی اے کی ایک خاتون منتخب ہوئی ہیں۔

بتایا گیا ہےکہ اقلیتی نشست پر پیپلز پارٹی کے 6 اور ایم کیو ایم کے 2 اراکین منتخب ہوئے ہیں۔