OPPOنے Reno11 سیریزپاکستان میں لانچ کردی

 OPPOنے Reno11 سیریزپاکستان میں لانچ کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(پ ر)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈOPPOکی جانب سےOPPO Reno 11 5Gسیریز پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے جبکہ اس سیریز کاموبائل فون OPPO Reno 11F، 20مارچ سے پاکستانی مارکیٹ میں پری آرڈرپر دستیاب ہے۔ ا(بقیہ نمبر14صفحہ7پر)

س تقریب کا انعقاد لاہور کے نجی ہوٹل میں کیا گیا جس میں OPPO پاکستان کے برانڈ ایمبیسیڈر فواد خان سمیت نامور ٹیکنالوجی ماہرین، میڈیا کے نمائندگان اور OPPO ایگزیکٹوز نے بھرپور شرکت کی۔ فواد خان نےOPPO Reno 11سیریز کو شرکا کے ساتھ مل کرلانچ کیا اور اس سیریز کی شاندار خصوصیات کا عملی تجربہ بھی کیا۔ اس تقریب میں ایک خصوصی بوتھ بھی لگایا گیا جہاں شرکا نے ڈیوائس کی پریمیم ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کیاجبکہ اس ایونٹ کے موقع پر Reno11 سیریز کے زبردست IP65 واٹر ریزیسٹنس فیچر کے ڈسپلے کے لیے ایک ڈیوائس کو پانی سے مسلسل سپرے کیا گیاتاکہ شرکا عام حالات میں ڈیوائس کی پائیداری کا مشاہدہ کر سکیں۔ OPPOکی 11 Renoسیریز اپنے پریمیم ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی کے باعث صارفین کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس کی خصوصیات میں میگناٹک پارٹیکل ڈیزائن، بارڈر لیس 120HzAMOLED ڈسپلے، 64MP ٹرپل کیمرہ اور IP65 سپلیش ریزسٹنس جیسی جدید ٹیکنالوجی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس کی شاندار5000mAh بیٹری،  67W SUPERVOOC  فلیش چارجنگ اور 8GB RAM بھی اس سیریز کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہیں۔ اگر قیمت کی بات کی جائے تو OPPO Reno 11F  PKR  79,999 جبکہ 5G  Reno11  PKR  129,999 پر پاکستانی مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگا۔