مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش میں شہری گرفتار، تفتیش شروع

مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش میں شہری گرفتار، تفتیش شروع
مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش میں شہری گرفتار، تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آئی این پی)مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش کرنے والے شہری کو پکڑ لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے شہری نوازکو مینار پاکستان سے اتار کر پولیس کے حوالے کردیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش کرنے والا شخص ذہنی اورجسمانی طور پر بالکل تندرست ہے ۔مذکورہ شخص کا بیان ہے کہ وہ مینار پاکستان کی صفائی کیلئے اوپر گیا تھا۔

 پولیس ترجمان کے مطابق تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔