دنیا بھر میں انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم شروع کرنا ناگزیر ہے

دنیا بھر میں انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم شروع کرنا ناگزیر ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) سینئر تاجر راہنماء حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ دین اسلام دہشتگردی کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔دنیا کا کوئی بھی مذہب انسانوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔سری لنکا کی عبادت گاہوں پر حملے انسانیت کے دشمنوں کی اندوہناک کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کو انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے خصوصی مہم شرو ع کرنی ہو گی