وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی انتقال کر گئے 

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی انتقال کر گئے 
وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ اعجا ز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ انتقال کر گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پی کے ایل آئی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ وزیر داخلہ پیر اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ،پیر طارق شاہ سات روز سے پی کے ایل آئی میں زیر علاج تھے ۔ چند روز قبل اعجاز شاہ کے ایک اور بھائی حسن احمد بھی کورونا وائر س کے باعث انتقال کر گئے تھے ۔یاد رہے کہ اعجا ز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ ڈسٹرکٹ بار ننکانہ کے صدر تھے ۔

مزید :

قومی -