میشا یونیورسٹی اور سنگا پور کی این جی او کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

میشا یونیورسٹی اور سنگا پور کی این جی او کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

  

کوالا لمپور) فاروق ڈوگر (MASHA یونیورسٹی، سنگاپور کی این جی او TONGLE  اورIKC کمیونٹی کے زیر اہتمام ملایشیا کے شہر کوالا لمپور کے مشہور سٹی ون پلازہ میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں مقامی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ ملیشین کمیونٹی کے افراد نے بھی فری میڈیکل چیک اپ کروایا اس میڈیکل کیمپ میں جنرل چیک اپ کے ساتھ ساتھ ڈینٹل چیک اپ بھی کیا گیا سنگاپور کی این جی او  TONGLE نے مینٹل ویلنس کے بارے میں لوگوں کو بتایا اس میڈیکل کیمپ کا افتتاح ملایشیا کے معروف بزنس مین اور راجپوت کنسٹرکشن اینڈ انجینیرنگ کے ڈائریکٹر رانا محمد اصغر صاحب نے کیا اس کے ساتھ ساتھ اس میڈیکل کیمپ میں IKCکمیونٹی کے بانی عمران خان پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم بن ابو حسن ڈین ڈینٹل فکلیٹی پروفیسر ڈاکٹر پدمنبھا کمار مارکوم مینیجر MASHA جینیفر فرنانڈز اور  founder  TONGLE مس نیکول نے شرکت کی.

میڈیکل کیمپ