قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد  زخمی 

قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد  زخمی 
قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد  زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلعہ سیف اللہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی  ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کیلئے بندکردی گئی۔