اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔