رضا اللہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

رضا اللہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج بٹ خیلہ کے ہونہارطالب علم رضاء اللہ کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں طوطہ کان محلہ اسماعیل خیل میں اداکی جائیگی ۔مرحوم حنیف اللہ کے بیٹے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔