امریکی خاتون ننجا کا اعزاز 71سالہ خاتون کے نام

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)71 سالہ امریکی خاتون نے مختلف چھلانگیں لگا کر ’’امریکی خاتون ننجا‘‘ کا اعزاز حاصل کر لیا اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کرا لیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا لینور میک کول نے حقیقت میں ثابت کیا کہ ’ایج از جسٹ اے نمبر‘، وہ 71 برس کی عمر میں بھی کسی نوجوان کی طرح پھرتی سے مختلف جگہوں سے چھلانگیں لگا سکتی ہیں، کہیں بھی کسی بھی رکاوٹ کے بغیر چڑھ سکتی ہیں اور لٹک سکتی ہیں، جس کے بارے میں کئی نوجوان بھی سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
محمد آصف کو بابر اعظم کے والد کا جواب