عمران خان کی تقاریر،میڈیا ٹاک پر ٹی وی چینلز پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

  عمران خان کی تقاریر،میڈیا ٹاک پر ٹی وی چینلز پر پابندی کیخلاف درخواست پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ میں سے ایک رکن کی عدم دستیابی پر بانی پی ٹی آئی کی تقاریر،میڈیا ٹاک پر ٹی وی چینلز پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔

مزید :

علاقائی -