اس پودے کا ایک پتہ لیں اور گھر میں اسے آگ لگادیں، اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ جان کر آپ سے ایک لمحہ بھی انتظار نہ ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک) کڑی پتے یا Bay leafکو آپ نے کھانے میں تو ضرور استعمال کیا ہوگا اور اس کی وجہ سے کھانا بہت مزیدار بھی بنتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی وجہ سے آپ تھکاوٹ بھی اتار سکتے ہیں۔
آپ کو یہ کرنا ہے کہ ایک کڑی پتا لے کر اسے کسی دھاتی برتن میں رکھ کر آگ لگا دینی ہے۔کوشش کریں کہ اس کی دھوئیں سے کمرہ بھر جائے اور ساتھ ہی اس کے دھوئیں کو براہ راست اندر کھینچیں۔آپ کی تمام تھکاوٹ اورذہنی تناﺅ اس کے دھوئیں سے ختم ہوجائیں گی۔اس کے دیگر فوائد درج ذیل ہیں:
*درد میں کمی
*دماغی سکون
*پسینے کے مسام کھل جائیں گے
*مدافعتی نظام مضبوط ہوگا
*دماغی کارکردگی بڑھے گی
*جوڑوں کے درد میں کمی ہوگی