وزیراعلیٰ پنجاب  کی شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکار کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب  کی شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکار کچلنے کے اقدام کی شدید ...
وزیراعلیٰ پنجاب  کی شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکار کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 4رینجرز اہلکار شہید کرنے کے واقعہ پر شدید رنج و دکھ کااظہار کیا ہے اور شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکار کچلنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے، ظلم کیا گیا، کیادوسروں کو مارنا اور زخمی کرنا پرامن احتجاج ہوتا ہے،ان کاکہناتھا کہ فسادی اورشرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔