لیہ کے ہسپتال میں ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

لیہ کے ہسپتال میں ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی
لیہ کے ہسپتال میں ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں 9 سالہ ذہنی معذور  بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کے لیے ہسپتال آئی ہوئی تھی،پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کا کہنا ہےکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔