تعلیمی بورڈ ملتان ‘ ملازمین کی ترقی کیلئے کام شروع

تعلیمی بورڈ ملتان ‘ ملازمین کی ترقی کیلئے کام شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے ملازمین کی ترقی کیلئے کام شروع کردیا ، کمشنر کی صدارت میں اجلاس ، بتایا گیاہے کہ تعلیمی(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بورڈ ملتان کے ملازمین کئی برسوں سے ترقی کے منتظر ہیں جس کیلئے یونین نے بھی احتجاج کیا جسکے بعد ترقی کی منظوری دے دی گئی اب اس کام شروع کردیا گیا ہے گزشتہ روز اس سلسلے میں اہم اجلاس کمشنر ، چیئرمین کی صدارت میں ہوا جس میں سیکرٹری بورڈکستوراجی شاد نے اس بارے میں مکمل رپورٹ دی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک ملازمین کی ترقی کے احکامات جاری کردیے جائیں۔
ترقی