شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، تکرار کی ویڈیو وائرل

شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، تکرار کی ویڈیو وائرل
 شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، تکرار کی ویڈیو وائرل
سورس: Screengrab

  

خانیوال (ویب ڈیسک) خانیوال میں ایک شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، دو بیویوں کی تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی کو شوہر نہ ملا تو پتہ چلنے پر وہ محکمہ زراعت کے دفتر پہنچ گئی جہاں شوہر اور اس کی دوسری بیوی موجود تھی۔دونوں بیویاں شوہر کو ایک دوسرے کی طرف کھینچتی رہیں، کافی دیر تک میرا شوہر، میرا شوہر کی تکرار ہوتی رہی۔ 

اس تکرار کے بعد بلآخر پہلی بیوی شوہر کو رکشے میں بٹھا کر لے جانے میں کامیاب ہوئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -خانیوال -