4 سال پہلے خواجہ سرا ءکو قتل کرنیوالا ملزم سعودی عرب سے گرفتار

4 سال پہلے خواجہ سرا ءکو قتل کرنیوالا ملزم سعودی عرب سے گرفتار
4 سال پہلے خواجہ سرا ءکو قتل کرنیوالا ملزم سعودی عرب سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خواجہ سرا ءکو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم صفیان نے 2020 میں کامونکی میں خواجہ سرا ءعثمان کو قتل کیا تھا جس کے بعد وہ سعوی عرب فرار ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق انٹرپول کی مدد سے ملزم صفیان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔