ملکی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملکی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
ملکی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت  600روپے گھٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت  514روپے کی کمی کے بعد  2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی۔