کوہاٹ ڈیم سے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد 30ہوگئی 

کوہاٹ ڈیم سے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد 30ہوگئی 
کوہاٹ ڈیم سے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد 30ہوگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 30ہوگئی ہے ۔ 
 گزشتہ روز تاندہ ڈیم میں سیاحوں کی کشتی ڈو ب گئی تھی جس پردرجنوں افراد سوار تھے جن میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی ، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی تھیں جس کے دوران 15افراد کو بچایا لیا گیا تھا تاہم کشتی میں سوار زیادہ تر افراد ڈوب گئے تھے ۔ ڈیم میں غوطہ خوروں کی مدد سے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔