لاہور میں  پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ نوجوان کو آگ لگانے کا نوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب  

 لاہور میں  پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ نوجوان کو آگ لگانے کا نوٹس ، آئی جی سے ...
 لاہور میں  پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ نوجوان کو آگ لگانے کا نوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شادباغ لاہور میں مبینہ پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ نوجوان کو آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے،وزیر اعلیٰ  نے زخمی نوجوان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-