بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کا ...
بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کانپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ  کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور ٹیسٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومتی منظوری سے ہوگا تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی دوروں کے لیے ہمیشہ حکومت سے اجازت لیتے ہیں، حکومت پر منحصر ہے کہ فیصلہ کرے کہ بھارتی ٹیم کو کس ملک میں جانا چاہئے یا نہیں جانا چاہئے، حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کی پابندی کریں گے۔

مزید :

کھیل -