بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل ’’ فورٹی سخوئی ‘‘طیاروں میں ضم کرنے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل ’’ فورٹی سخوئی ‘‘طیاروں میں ضم کرنے ...
بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل ’’ فورٹی سخوئی ‘‘طیاروں میں ضم کرنے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے براہموس سپر سانک کروزمیزائل فورٹی سخوئی کمبیٹ طیارے سے انضمام پر کام کا آغاز کردیا۔
بھارتی خبر رساں ا دارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ فورٹی سخوئی کمبیٹ طیارے براہموس کے انضمام کے لئے ایروسپیس ہندوستان ایروناٹکس لمٹیڈ میں ڈٖھانچہ جاتی تبدیل کے مراحل میں ہیں۔ حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ پروجیکٹ 2020 تک مکمل ہوجائیگا بھارتی فضائیہ کی ضروریات کو پورا کرے گا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔