سپرسٹار شان شاہد پاک بھارت دوستی کے حامی نکلے

سپرسٹار شان شاہد پاک بھارت دوستی کے حامی نکلے
سپرسٹار شان شاہد پاک بھارت دوستی کے حامی نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(یو این پی)سپرسٹار شان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ تجارت بھی کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شان کا ایک بیان میں کہناتھا کہ پاکستان میں بھارتی فلمیں ریلیز بھی ہوتی ہیں تو اب کیوں نہ ثقافتی تجارت کی جائے۔شان نے پاک بھارت دانشوروں پر زور دیا کہ اس طبقے کو دونوں ممالک سے سامنے آکر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ اگر کچھ لوگ دونوں ممالک کے درمیان بگاڑ یا جنگ کیلئے کام کرتے ہیں تو کچھ لوگوں کو امن کیلئے بھی سامنے آنا چاہیے۔واضح رہے کہ شان شاہد کی نئی فلم ارتھ 2بالی ووڈ ہدایت کار مہیش بھٹ کی 1982میں فلمائی گئی مووی ارتھ کا ریمیک ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -