سعودی عرب : شاہی گارڈ کا سربراہ تبدیل،سہیل المطیری نئے سربراہ مقر ر

سعودی عرب : شاہی گارڈ کا سربراہ تبدیل،سہیل المطیری نئے سربراہ مقر ر
سعودی عرب : شاہی گارڈ کا سربراہ تبدیل،سہیل المطیری نئے سربراہ مقر ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض ( آن لائن )سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی فرمان کے تحت اہم شعبوں میں نئے تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں شاہی گارڈ کے سربراہ کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ا حمد العوھلی کو شاہی گارڈ کے سربراہ کیعہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ جنرل سہیل المطیری کو شاہی گارڈ کا نیا چیف مقرر کیا گیا ہے۔ 

مزید :

عرب دنیا -