سونے کی قیمت میں 63 روپے کی کمی، فی تولہ49 ہزار 331 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 63 روپے کی کمی، فی تولہ49 ہزار 331 روپے کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں 63 روپے کی کمی، فی تولہ49 ہزار 331 روپے کا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 63 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 49 ہزار 331 روپے ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 63 روپے سستا ہوا ہے جس کے باعث اس کی قیمت 49 ہزار 394 روپے سے کم ہو کر 49 ہزار 331 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 61 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 42 ہزار 392 روپے سے کم ہو کر 42 ہزار 339 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -