اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ ایک آرام دہ اور باوقار فضائی سفر کا لطف شاندار رعایت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اتحاد ائیرویز کی گلوبل سیل آفر سے بہتر پیشکش کوئی نہیں ہو سکتی، جو دنیا بھر کے شہروں کے سفر کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ ائیرلائن کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی اس پیشکش کے تحت آپ 15جنوری اور 30 جون 2017ءکے درمیان سفر کے خواہشمند ہیں تو 31 اکتوبر تک بکنگ کرواسکتے ہیں۔

خصوصی کرائے کی یہ پیشکش محدود ہے اور اتحاد ائیرویز کے ساتھ آن لائن بکنگ کروانے کے وقت دستیابی پر منحصر ہو گی۔ رعایتی کرایہ جات میں متعلقہ ٹیکس اور ایندھن کے سرچارج شامل ہیں، جبکہ آن لائن بکنگ کے عمل کے دوران مزید تفصیلات بھی فراہم کی جائیں گی۔پاکستان سے دنیا بھر کے شہروں کے لئے رعایتی کرایہ جات کی تفصیلات کیلئے اتحاد ائیرویز کی ویب سائٹ http://flights.etihad.com/ وزٹ یا  یہاں پر کلک کریں۔

آج ہی اپنی ٹکٹ بک کرانے  کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -