کیا آپ بتاسکتے ہیں سوشل میڈیا پر ہزاروں صارفین کے دل جیتنے والی ان 3 بہنوں کی عمریں کیا ہیں؟ جواب جان کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

کیا آپ بتاسکتے ہیں سوشل میڈیا پر ہزاروں صارفین کے دل جیتنے والی ان 3 بہنوں کی ...
کیا آپ بتاسکتے ہیں سوشل میڈیا پر ہزاروں صارفین کے دل جیتنے والی ان 3 بہنوں کی عمریں کیا ہیں؟ جواب جان کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تائیپی(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض لوگوں کو ایسے جینز وراثت میں ملتے ہیں کہ وہ ’عمرچور‘ ہوتے ہیں، یعنی اپنی عمر سے کہیں کم عمر نظر آتے ہیں۔ تائیوان میں ایسا ایک پورا خاندان موجود ہے جس کی خواتین نے سوشل میڈیا صارفین کو ششدر کر رکھا ہے کیونکہ ان کے انتہائی کم عمر نظر آنے کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے ان کی تصاویر میں ماں بیٹی میں فرق کرنا بھی مشکل ہو چکاہے۔ ویب سائٹ viralnova.com کی رپورٹ کے مطابق ان خواتین کا تعلق ’ہسو‘ (Hsu)فیملی سے ہے جسے تائیوانی میڈیا میں ’منجمد عمروں والا خاندان‘ کہا جاتا ہے۔

اجنبی لڑکے کی فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ سڑک پر ایسی شرمناک حرکت کہ اداکارہ نے منہ پر مکا دے مارا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ہر کوئی لڑکے کو برا بھلا کہنے لگا کیونکہ۔۔۔
اس خاندان کی تین بہنوں نے گزشتہ دنوں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ ہر صارف کا کہنا ہے کہ ان تینوں کی عمر 25سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی، لیکن حقیقت انتہائی حیران کن ہے۔ اس تصویر میں بائیں سے دائیں لورے، فے فے اور شیرون نامی بہنیں ہیں جن اصل عمریں بالترتیب 41، 40اور36سال ہیں۔دوسری تصویر میں ان میں سے دو بہنیں اپنی ماں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ درمیان والی ’لڑکی‘ ان کی ماں ہے جو اپنی بیٹیوں کی عمر کی لگتی ہے لیکن درحقیقت اس کی عمر 63سال ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -