وہ باتیں جن سے آپ کی نوکری خطرے میں ہے لیکن آپ کو ان کا احساس نہیں

وہ باتیں جن سے آپ کی نوکری خطرے میں ہے لیکن آپ کو ان کا احساس نہیں
وہ باتیں جن سے آپ کی نوکری خطرے میں ہے لیکن آپ کو ان کا احساس نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) یہ بھی ایک گھمبیر صورتحال ہے کہ کوئی باس بہت ہی سخت مزاج کا ہو اور بات بات پر آپ کی بے عزتی کرے۔ فائلیں اٹھا اٹھا کر پھینکے اور کسی بھی عمل سے ہمیشہ ناخوش رہے۔ اس طرح ماتحت ہمیشہ دباﺅ کا شکار رہتا ہے۔ اس ضمن میں مختلف شکار افراد کی طرف سے سنائی جانے والی کہانیاں تقریباً ایک جیسی ہیں۔ اس موضوع پر ٹائی ولیمز کی طرف سے کی گئی تحقیق کے مطابق یہ کہا گیا ہے کہ کوئی بھی ماتحت اپنی کہانی اس طرح نہیں سناتا جیسے اس کے ساتھ بیتی ہے، ہوسکتا ہے وہ اپنی بے عزتی کو بیان کرتے وقت کسری نفی سے کام کررہا ہو اور اپنی بے عزتی بیان کرہی نہیں پارہا، ایک اندازے کے مطابق 54 ملین کارکنوں میں 33 فیصد کارکنوں کو ایسے بھی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -