اپنی ہی بارات میں دلہن کی دھواں دھار ایسی انٹری جس کی دنیا میں مثال ڈھونڈنا مشکل، انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

اپنی ہی بارات میں دلہن کی دھواں دھار ایسی انٹری جس کی دنیا میں مثال ڈھونڈنا ...
اپنی ہی بارات میں دلہن کی دھواں دھار ایسی انٹری جس کی دنیا میں مثال ڈھونڈنا مشکل، انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دلہنیں اپنی شادی میں عموماً شرمائی اور لجائی ہوئی رہتی ہیں لیکن بھارت میں ایک دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں ایسی دھواں دھار انٹری دی ہے جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ دلہن اپنی سہلیوں کے ہمراہ تمام راستے ڈانس کرتی ہوئی شادی کی تقریب میں آتی ہے۔یہ ویڈیو ابتدائی طور پر 4دن قبل فیس بک پر ساگر اروڑہ نامی صارف نے پوسٹ کی تھی جسے ان چار دنوں میں 1کروڑ10لاکھ صارف دیکھ چکے ہیں اور 1لاکھ 40ہزار افراد شیئر کر چکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -