شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
شادیوں کا موسم ابھی چل رہا ہے، یعنی بے شمار مہندیاں،مایوں اور ولیمے آپ کے منتظر ہیں جبکہ قریبی عزیزوں کی شادیوں پر ڈھیروں ڈنر پارٹیوں میں شرکت ابھی باقی ہے۔ یقینا یہ مصروفیت کے روز و شب ہیں، لیکن ہر دن ایک نئے سٹائل کے ساتھ نظر آنے کا موقع بھی۔
ہم میں سے اکثر گھنٹوں یہ یقینی بنانے میں لگے رہتے ہیں کہ ہمارا لباس، جوتے اور میک اپ پرفیکٹ نظر آئیں، لیکن اس ساری محنت پر اس وقت پانی پھر جاتا ہے جب ہمارے بے جان بال جتنوں سے کی گئی تیاری کے ساتھ ذرا میل نہیں کھاتے۔ ویسے بھی ہم ہر نئی تقریب کے لئے نئے لباس کا انتخاب کرتے ہیں، تو کیوں نہ بالوں کا بھی ہر روز نیا سٹائل بنائیں۔
لیکن یہ زرا مشکل کام ہے، کیوںکہ جب تک بال لمبے، گھنے اور مضبوط نہ ہوں کیسے ممکن ہے کہ ہم اپنی پسند کا کوئی بھی سٹائل بنا لیں۔ اسی لئے تو کوئی ایسا شیمپو اور کنڈیشنر ضروری ہے جو ہماری پسند کا کوئی بھی سٹائل بنانے میں ہمارے خوب کام آئے۔
آپ ایک سنجیدہ اور باوقار انداز اپنانا چاہیں، یا بالوں کو سادگی سے بل دے کر جوڑا بنانا یا پن لگاناچاہیں، آپ کو ایک ایسا شیمپو اور کنڈیشنر ضرور چاہیے ہوگا جو بالوں کو بھرپور توانائی دے کر گھنا بنائے، تاکہ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی ہیئر سٹائل بنانے کیلئے بالوں میں مطلوبہ اچھال اور پھیلاﺅ حاصل کر سکیں۔
یہ خواب سچ کرنے کے لئے Sunsilk Lusciously Thick and Long سے بہتر کیا ہو سکتا ہے، جس میں کیراٹین یوگرٹ ہے جو آپ کے بالوں کو جڑوں سے لے کر سروں تک غذائیت فراہم کرے، جس سے وہ دو گنا گھنے نظر آئیں، اور آپ کسی بھی موقع کے لئے جیسے چاہیں بال بنائیں۔ اسے اس کے میچنگ کنڈیشنر کے ساتھ ملائیں، جو نرم و ملائم اور استعمال میں آسان ہے۔ یہ آپ کو بالوں پر مکمل کنٹرول دیتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ جو چاہیں کریں آپ کا سٹائل جوں کا توں رہے گا۔
ویڈیو دیکھیں: